کنارہ گزیں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دنیا کے دھندوں سے الگ ہو کر بیٹھ جانے والا، کنارے بیٹھ جانے والا، علیحدگی یا بے تعلقی اختیار کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دنیا کے دھندوں سے الگ ہو کر بیٹھ جانے والا، کنارے بیٹھ جانے والا، علیحدگی یا بے تعلقی اختیار کرنے والا۔